پنجاب کی یونیورسٹیوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منورہ منیر کی ’’اے پی پی‘‘سے گفتگو

منگل 16 جون 2020 16:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منورہ منیر نے پنجاب کی یونیورسٹیوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید ہمارے لیے رہنماء وہدایت کا ذریعہ ہے ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اس اقدام سے دنیا بھر میں پاکستان کا اسلامی تشخص ابھرے گا پیر کو ’’اے پی پی‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی منورہ منیر نے کہا کہ انتخابات میں پارٹی منشور کے مطابق عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے ،پنجاب کے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید باترجمہ پڑھانے کا عمل قابل ستائش عمل ہے جس سے ریاست مدینہ کے تصور کو تقویت ملتی ہے،انہوں نے کہا کہ بحیثیت مسلمان قرآن مجید ہمارے لیے ہدایت ،رہنمائی اور دنیا وآخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اس تاریخی اقدام کو ملک بھر میں سراہا جارہا ہے پاکستان نظریے کے نام پر بننے والا اسلامی ملک ہے اور قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا ..

وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی میں سیرت النبیﷺپر سیمینار کا انعقاد

ہمدرد یونی ورسٹی نے انٹر یونی ورسٹی ہاکی چمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن ..

وائس چانسلر  زرعی یونیورسٹی پشاور کی زیرِ صدارت  118 واں خصوصی سنڈیکیٹ اجلاس

گوادر یونیورسٹی اپنے طلباء کو عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے اور انہیں ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس سفارشات کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کمی اور تمام صوبائی ..