پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے مختلف ڈپلومہ جات کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 14:20

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے مختلف ڈپلومہ جات کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے مختلف ڈپلومہ جات،ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر، ڈپلومہ ڈریس ڈیزائنگ اینڈ ڈریس میکنگ، ڈپلومہ ان کامرس، میٹرک ٹیک اینڈ میٹرک ووکیشنل کے پہلے سالانہ امتحان 2020ئ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، چیئرمین ٹیوٹا پنجاب علی سلمان صدیق اور چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد ناظر خان نیازی نے بٹن دبا کر رزلٹ کی اشاعت کی۔

(جاری ہے)

کووڈ 19 پروموشن پالیسی کی منظوری کیلئے چیئرمین بورڈ ناظر خان نیازی نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ امتحان میں شامل ہونے کیلئے ایک لاکھ 70,726 طلبائ وطالبات نے داخلہ بھیجا،کووڈ 19 پروموشن پالیسی کے تحت ایک لاکھ 50,011 کامیاب قرار پائے جبکہ 20715 امیدواران ناکام ہوئے، ان طلبہ کا سپیشل امتحان دسمبر2020ئ میں منعقد کیا جائے گا، بورڈ تمام طلبہ کو رولنمبر سلپس پہلے ہی جاری کر چکا ہے۔ رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ(www.pbte.edu.pk) پر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ مزید معلومات کیلئے بورڈ کی ویب سائٹ وزٹ کی جا سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..

ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات