اوپن یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ

بدھ 26 مئی 2021 21:53

اسلام آباد/تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2021ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کر دیا، ریجنل ڈائریکٹر سوات سلطان روم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تیمر گرہ معاذ احمدکے مطابق تمام متعلقہ طلبہ کا امتحان آن لائن بذریعہ اگاہی پورٹل لرننگ منیجمنٹ سسٹم کیا جائیگا، طلبہ متعلقہ کورس کوڈ کے پیپر طے شدہ شیڈول/ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 8.30بجے پہلے سے بنے ہوئے ایل ایم ایس اکاونٹ میں اپلوڈ کئے جائینگے،جو رات 8.30بجے تک اپلوڈ رہینگے۔

(جاری ہے)

طلبہ کو پیپر حل کرنے کے لئے 12گھنٹے ٹائم دیا جائیگا،جس کے اندر اندر طلبہ اپنے جوابات ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کریں گے، اور جوابات مکمل ہونے کے بعد وہاں سے کاپی کرکے اپنے ایل ایم ایس اکاونٹ کے اندر متعلقہ جگہ پر پیسٹ کریں گے،یاد رہے کہ پیپر کاغذ پر لکھ کر کے اور سکین کرکے اپلوڈ کرنا سختی سے منع کیا گیا ہے۔اس طرح بی اے ، اے ڈی کے ٹرمینل امتحانات5 جون2021 سے شروع ہو رہے ہیں، سوال نامے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آفیشل ویب سائیٹ پر رولنمبر سلپ کے ساتھ منسلک کئے گئے ہیں،اپنے جوابات متعلقہ ٹیوٹرکو 20جون تک جمع کرانے ہونگے،اس کے بعد ملنے والے جوابات کو قبول نہیں کیا جائیگا،

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا  بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بیچلر آف فائن آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، کیریئر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کیئرئیرکونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام جاب فیئر کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی، آگاہی درمیان معاہد ہ

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

آغا خان یونیورسٹی سینٹر فار انوویشن ان میڈیکل ایجوکیشن کی کراچی اور نیروبی میں تاریخی سیمپیکٹ 2024 کانفرنس ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تربیت یافتہ اور پیشہ وارانہ افرادی قوت ناگزیر ہے ،وائس چانسلر ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں  کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا  کا ..

زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..