جامعہ کراچی: بی کام ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 اپریل تک توسیع

بدھ 27 مارچ 2024 16:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی کام ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2023 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 اپریل2024 ء تک توسیع کردی گئی ہے جس کے مطابق بی کام سال اول(فیل ہونے والی) اور بی کام سال دوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 8700 روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام باہم کے امتحانی فارم 17200 روپے فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ2017 ء یا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل طلبہ 3000 روپے اضافی فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کراسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..