تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات اقدامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

جمعہ 29 مارچ 2024 17:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں کیا گیا۔اجلاس کی صدارت سیکرٹری وزارت انسداد منشیات نے کی۔ اجلاس میں ہیڈکوارٹر اے این ایف، وزارت انسدادِ منشیات کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن وزارت تعلیم اور تعلیمی اداروں کے اعلیٰ سطحی حکام بھی موجود تھے۔

اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے وائس چانسلر بھی شریک تھے۔ اجلاس کا مقصد تعلیم اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انتظامیہ کا اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔ایجنڈے پر اے این ایف اور ایچ ای سی کی جانب سے شرکائ کو جامع بریفنگ فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

قومی مسئلہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں اجتماعی مہم کی ضرورت پر تمام اسٹیک ہولڈرز نے اتفاق کیا ۔

اس موقع پر منشیات اور تمباکو کے استعمال سے متعلق منظور شدہ ایچ ای سی پالیسی 2021 کا نفاذ بھی زیر غور لایا گیا۔ڈی جی اے این ایف نے مہم کے کامیاب انعقاد کیلئے تعلیمی اداروں کو ہر ممکن مدد اور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ سیکرٹری، وزارت انسدادِ منشیات نے اجتماعی اور پائیدار کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز این آئی سی وی ڈی کے مابین ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن کے لیے ایم او یو پر ..

سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان  زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

یوای ٹی اور اخوت فاؤنڈیشن کے تعاون تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..