- Home
- Education
- Educational News
- جامعہ سندھ ، ایم اے، ایم ایس سی و ایم کام پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
جامعہ سندھ ، ایم اے، ایم ایس سی و ایم کام پوسٹ گریجویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
منگل 23 اپریل 2024 22:40
(جاری ہے)
ایم اے (فائنل) پوسٹ گریجویٹ کے امتحانات میں مجموعی کامیابی کا تناسب 80.43 فیصد رہا۔ اسی طرح ایم ایس سی (فائنل) پوسٹ گریجویٹ سالانہ امتحانات 2021ء کے تحت باٹنی، کیمسٹری، میتھمیٹکس، فزکس، اسٹیٹسٹکس و زولاجی میں مجموعی طور پر 114 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 70 امیدواروں کو کامیاب اور 17 کو فیل قرار دیا گیا ہے۔
امتحانات میں 24 امیدوار فرسٹ کلاس، 44 سیکنڈ کلاس اور 2 تھرڈ کلاس میں پاس ہوئے۔ امتحان میں 4 امیدوار غیر حاضر رہے اور 11 کے نتائج ایم ایس سی (پریویس) میں فیل ہونے کی وجہ سے روکے گئے۔ ایم ایس سی (فائنل) پوسٹ گریجویٹ امتحانات میں کامیابی کا مجموعی تناسب 61.40 فیصد رہا۔ دوسری جانب ایم کام (فائنل) پوسٹ گریجویٹ سالانہ امتحانات 2021ء میں مجموعی طور پر 144 امیدوار شریک ہوئے، جن میں سے 119 کامیاب اور 10 امیدوار ناکام قرار دیئے گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق 20 امیدوار فرسٹ کلاس، 95 سیکنڈ کلاس اور 4 تھرڈ کلاس میں پاس ہوئے ہیں۔ امتحان میں 7 امیدوار غیر حاضر رہے اور 7 امیدواروں کے نتائج ایم کام (پریویس) میں فیل ہونے کی وجہ سے روکے گئے۔ ایم کام (فائنل) پوسٹ گریجویٹ امتحانات میں کامیابی کا مجموعی تناسب 82.63 فیصد رہا۔Browse Latest Health News in Urdu
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد
کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے
پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد
پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ
پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد
کراچی:جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ بارہواں دن بھی مکمل
لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..
ویٹرنری یونیورسٹی نے ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق ایشیا کی جامعات میں 251-300 ..
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
سر سید یونیورسٹی میں علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے ظل احمد نظامی کی 11ویں برسی پر تقریب کا انعقاد
یونیورسٹی آف کیمبرج کے وفد کی وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی سے ملاقات
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ڈاکٹر توقیر صدر منتخب
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ’’میڈیا اسکل بوٹ کیمپ، کونٹینٹ رائٹنگ، ویڈیو گرافی اینڈ ایڈیٹنگ‘‘ ورکشاپ ..
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم
یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ
خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..
وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..
سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..