ایپکا کا میٹرک بورڈ افسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ

طلبہ کیلئے فرنیچر کم ہونے کا ملبہ افسران پر ڈالنا سرا سر زیادتی ہے ،ملک خورشید قادری

منگل 14 مئی 2024 21:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا کراچی ڈویژن کے چیئرمین ملک خورشید احمد قادری ،جنرل سیکٹری طاہر بنگش نے صوبائی وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈز سے مطالبہ کیا کہ وہ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے شعبہ امتحانات کے قائم مقام کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر کے معطلی کے احکاماتِ فوری واپس لیں۔ ایپکا نے کہا کہ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں چیر مین سید شرف علی شاہ کی سربراہی میں بورڈ کے افسران و ملازمین اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہے ہیںاور میٹرک کے صاف و شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے بھر پور کوششیں بھی کر رہے ہیں جبکہ لاکھوں طلبہ و طالبات کا ہر سال کراچی بورڈ میں رجسٹریشن میٹرک بورڈ کا اعزاز ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسکول میں فرنیچر کم ہونے کی ذمہ داری ہیڈمسٹریس یا سینٹر سپرنٹینڈنٹ اور ضلع کے متعلقہ تعلیمی افسر کی بنتی ہے اسکول انتظامیہ کی نااہلی کا ملبہ بورڈ افسران پر ڈالنا سرا سر زیادتی ہے اور ایپکا اس کی مذمت کرتی ہے۔

(جاری ہے)

ایپکا رہنمائوں نے ر وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈز سندھ سے درخواست ہے کہ وہ دیانتدار اور فرض شناس افسران کی معطلی کے احکاماتِ فوری واپس لیں اور اعلی اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیکر نااہل و بددیانتی کرنے والوں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائے۔#

Browse Latest Health News in Urdu

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات  کا دورہ

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء وطالبات کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ پلانٹ پتھالوجی کے زیر اہتمام سیمینار

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے دو معزز فیکلٹی ممبران کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا   پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاورکے تمام کیمپسزمیں یوم تکبیرمنایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) میں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تاریخی دن منایا گیا

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال  سمسٹر بہار  میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے   طلبہ ..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےرواں سال سمسٹر بہار میں داخل ہونے والے میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے طلبہ ..

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ بنوریہ عالمیہ آن لائن اجتماعی قربانی کا اہتمام

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

جامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے، ترجمان

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے

انٹر پارٹ ٹو انگریزی کا پرچہ،اصل امیدواروں کی جگہ پیپر حل کرتے2 جعلی امیدوار پکڑے گئے