Tehsil Mirpur Mathelo

تحصیل میرپور متھیلو

Mirpur Mathelo

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’میرپور متھیلو‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ میرپور متھیلو تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

میرپور متھیلو کی خبریں

میرپورماتھیلو : چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

میرپورماتھیلو : چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

کارِ سرکار میں مداخلت ،حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمے کی سماعت 25اکتوبر ..

کارِ سرکار میں مداخلت ،حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمے کی سماعت 25اکتوبر تک ملتوی

ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار گرفتار

ضلع گھوٹکی کی کھاد باہر اسملنگ میں ملوث ڈیلرز کے لائسنس منسوخ ہوں گے

چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر رنجیت کمار کے کلینک پر حملے کے خلاف میرپور ماتھیلو کے ڈاکٹرز کا احتجاج

بارشوں سے خستہ حال اور پرانی دیوار گرنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا 16 سالہ لڑکا جاں بحق

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں ساتویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، علاقے میں کئی کچے پکے مکانات منہدم

شدید بارشوں اور محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے منگل تا ہفتہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا

دریائے سندھ کے قادر پور کے مقام پر شینک بند کو پڑنے والا شگاف دو دن گذرنے کے باوجود پر نہیں کیا جا سکا

ضلع گھوٹکی میں چار دنوں سے جاری بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف علاقوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش سے نظام زندگی درہم برہم

سفاری پارک کے قریب چنگچی رکشہ کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا ، رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق

نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

مزید میرپور متھیلو کی خبریں
Mirpur Mathelo is a Tehsil of Ghotki City, which is located in Sindh Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Mirpur Mathelo on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Mirpur Mathelo Tehsil to provide the full coverage of Mirpur Mathelo’s events and incidents.