Jhang

UrduPoint Jhang

اٗردو پوائنٹ جھنگ

Jhang

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’جھنگ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ جھنگ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

جھنگ کی خبریں

گرین اینڈ کلین پاکستان کا نعرہ خواب بن کر رہ گیا

گرین اینڈ کلین پاکستان کا نعرہ خواب بن کر رہ گیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر جنگ میں کھلی کچہری کا ..

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد

مزید جھنگ کی خبریں

جھنگ کی مشہور شخصیات

Muhammad Tahir Ul Qadri

طاہر القادری

مزید مشہور شخصیات

جھنگ دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جسکی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ ضلع جھنگ میں شامل ہے۔جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔

Jhang is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Jhang on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Jhang city to provide the full coverage of Jhang’s events and incidents.