Aik Admi Doctor Se - Joke No. 598

ایک آدمی ڈاکٹر سے - لطیفہ نمبر 598

ایک آدمی (ڈاکٹر سے) :”ڈاکٹر صاحب! میرے بیٹے کا قد نہیں بڑھ رہا اس کا کوئی علاج بتائیں؟“۔ ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا:”اس کا نام مہنگائی رکھ دیجئے خود بخود بڑھنے لگے گا“۔

Urdu Jokes