Beta Maa Se - Joke No. 601

بیٹا ماں سے - لطیفہ نمبر 601

بیٹا (ماں سے):”امی جان! مجھے پانچ روپے دیں میں نے ایک غریب آدمی کو دینے ہیں“۔ ماں نے پوچھا:”وہ آدمی کہاں ہے؟“۔ بیٹے نے جواب دیا:”امی! وہ گلی کی نکڑ پر کھڑا آئسکریم بیچ رہا ہے“۔

Urdu Jokes