Aik Dost Dosray Se - Joke No. 1037

ایک دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 1037

ایک دوست: (دوسرے سے) اتنی سی بات تو گدھا بھی سمجھ سکتا ہے۔ دوسرا دوست: تو تم سمجھ گئے اور میں نہ سمجھ سکا۔

Urdu Jokes