Pagalpan - Joke No. 1619

پاگل پن - لطیفہ نمبر 1619

ایک مالدار وکیل کے سینے پر جب ایک ڈاکو نے پستول کی نال رکھی تو اس نے اسے پہنچانتے ہوئے کہا۔ یہ کیا کرتے ہو۔ شاید تم نے مجھے پہنچانا نہیں۔ میں وہی وکیل ہوں جس نے عدالت میں تمہیں پاگل ثابت کر کے تم کو پھانسی کے پھندے سے بچایا تھا۔ ڈاکو ہنس کر بولا اور کیا اپنے محسن کو لوٹنا اور اسے قتل کرنا پاگل پن نہیں ہے۔

مزید لطیفے

ایک دوست

Aik dost

باپ

Baap

محفل موسیقی

mehfil e mausiqi

جوتوں کی دوکان

jooton ki dokaan

گدھے کا گوشت

gadhe ka gosht

پانچ ہزار روپے

5 hazar rupee

ایک آدمی

Aik Admi

پاگل

Pagal

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

آدم خور

Adam Khor

بچت

bachat

چودہ سال قید با مشقت

14 Saal Qaid Ba Mushaqat

Your Thoughts and Comments