Aik Shikari - Joke No. 708

ایک شکاری - لطیفہ نمبر 708

ایک شکاری کو اپنے نشانے پر بڑا زعم تھا‘ ایک دن شکار کے موقعے پر اس کے ساتھیوں نے اس کے نشانے کی آزمائش کے لئے ایک اڑتے ہوئے باز کی طرف اشارہ کر کے کہا۔ ”اگر تم واقعی اتنے بڑے نشانچی ہو تو اس باز کا شکار کر کے دکھاوٴ۔“ ”یہ بھی کوئی مشکل ہے۔“ یہ کہتے ہوئے شکاری نے باز کا نشانہ لے کر فائر کر دیا‘ شو مئی قسمت نشانہ خطا ہو گیا لیکن شکاری اپنی ڈھٹائی سے باز نہ آیا‘ کہنے لگا۔ ”دوستو! یہ پہلا موقعہ ہے کہ مرا ہوا باز بھی اڑ رہا ہے۔“

مزید لطیفے

میرا نام اخبار

mera naam akhbar

نئی نویلی دلہن

nai noyli dulhan

قلم

Film

ناراضگی کی خط و کتابت

narazgi ki khat o kitabat

پروفیسر

professor

بچہ دکاندار سے

bacha dukandar se

چوری

Chori

وسیم اکرم

wasim akram

امتحان ہال

imtihaan hall

مصنف ملازم سے

musanif mulazim se

اپنا گھر

apna ghar

اخبار

Akhbaar

Your Thoughts and Comments