Bewakoof Insan - Joke No. 1379

بے وقوف انسان - لطیفہ نمبر 1379

ایک شخص کہیں جا رہا تھا کہ راستے میں اسے ایک چراغ ملا۔ چراغ پر چھوٹی سی چٹ چپکی ہوئی تھی جس پر لکھا ہوا تھا:” اس چراغ کو گھس کر اپنی قسمت کو چمکائیے۔

(جاری ہے)

“ اس شخص نے چراغ کو اٹھایا اور اسے گھسا تو چراغ پر لگی چٹ ہٹ گئی۔ نیچے لکھا تھا:”برائے مہربانی چٹ دوبارہ چپکا کر چراغ وہیں رکھ دیں۔ مجھے پتا تھا کہ آپ ہی وہ بے وقوف انسان ہیں جو اس چراغ کو اٹھائیں گے۔“

Urdu Jokes