Bhikari - Joke No. 526

بھکاری - لطیفہ نمبر 526

ایک بھکاری (راہ گیر سے) :”جناب! میں نے ایک کتاب ”روپے کمانے کے سو آسان طریقے “ لکھی ہے ‘ میں کوئی معمولی بھکاری نہیں ہوں۔ راہ گیر نے حیران ہو کر پوچھا:”تو پھر بھیک کیوں مانگتے ہو؟“۔ بھکاری بولا:” یہ اس کی سب سے آسان ترکیب ہے۔“

Urdu Jokes