Aik Ameer - Joke No. 1226

ایک امیر - لطیفہ نمبر 1226

ایک امیر آدمی مرنے لگا تو ایک غریب نے اسے کہا کہ جناب مرتے وقت تو خدا کی راہ میں کچھ دے جاےئے۔ امیر آدمی جو نیم بے ہوش تھا۔ کہنے لگا جان تو دے رہا ہوں اور کیا دوں۔

Urdu Jokes