Chanta Pada

چانٹا پڑا

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئی رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیرا۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا ۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا ۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آگئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔ اس نے لوگوں سے پوچھا۔ ”مجھے چانٹا کون مار رہا تھا۔ “ ایک شخص فوراً بولا۔ ابے تو زنجیر کھینچ رہا تھا یا میری بیوی کی چوٹیا۔

Your Thoughts and Comments