Judge Mulzim Se - Joke No. 1234

جج ملزم سے - لطیفہ نمبر 1234

جج (ملزم سے) ”تم نے بٹوا چرا کر اسے مارا پیٹا کیوں؟“ ملزم! ”جناب! اس لیے کہ بٹوا خالی تھا۔“

Urdu Jokes