Mareez - Joke No. 1099

مریض - لطیفہ نمبر 1099

مریض: (کمپوڈرسے) یہ گولیاں کیسے کھانی ہیں؟ کمپوڈر: نہایت آسان طریقہ ہے۔ صبح مرنا ہو تو صبح کھا لو۔ رات کو مرنا ہو تو رات کو کھا لینا۔

Urdu Jokes