Master Sahab - Joke No. 1361

ماسٹر صاحب - لطیفہ نمبر 1361

ماسٹر صاحب نے ایک لڑکے سے سوال کیا۔ ”تمہاری مادری زبان کونسی ہے؟“ لڑکے نے کہا … کوئی نہیں … میری ماں تو گونگی ہے۔

Urdu Jokes