Aaj Mere Saas Aa Rahi Hai - Joke No. 901

آج میری ساس آ رہی ہے - لطیفہ نمبر 901

آج میری ساس آ رہی ہے دو ہفتے قیام کرنے کا ارادہ ہے … مالک نے نوکر کو بتاتے ہوئے ساس کی پسند کے کھانوں کی فہرست تھما دی۔ ’جی ! میں سمجھ گیا۔ آج ہی سے اس فہرست کے مطابق عمل ہو گا …“ نوکر مستعدی سے بولا۔ ”کیسا عمل؟“ یہی کہ اس فہرست کے مطابق کھانے تیار کیا کروں گا۔ ”بے وقوف! اگر اس فہرست میں سے ایک بھی کھانا پکا تو میں تمہیں نوکری سے نکال دوں گا۔“

مزید لطیفے

بادشاہ

Badshah

پانچ ہزار روپے

5 hazar rupee

منیجر صاحب

manager sahib

ست واری

Sat wari

ایک بیوقوف اور اسکی بیوی

ek bewaqoof aur uski biwi

کروڑ پتی

crorepati

کان کٹا

Kaan Kata

ادریس حنیف سے

Idrees Hanif se

نرس

Nurs

مجرم

Mujram

اسمبلی

assembly

ہیلری کلسٹن

hillary cliston

Your Thoughts and Comments