Dr Mareez Se - Joke No. 409

ڈاکڑ مریض سے - لطیفہ نمبر 409

ایک شخص کو آنکھوں کی شکایت تھی وہ ڈاکٹر کے پاس گیا اوہ کہنے لگا: ” ڈاکٹر صاحب! مجھے آنکھوں کے آگے دائرے گھومتے نظر آتے ہیں خدارا کچھ علاج کیجئے“۔ ڈاکٹر نے اس کی آنکھوں کا معائنہ کیا اور آنکھوں میں دوا کے چند قطرے ٹپکا کر چند منٹ آرام کرنے کو کہا تھوڑی دیر بعد اس نے مریض سے پوچھا:” کہو کچھ افاقہ ہوا“۔ مریض بولا:” جی ہاں! بہت اب دائرے صاف نظر آنے لگے ہیں“۔

مزید لطیفے

سوئی دھاگہ

Sui dhaga

پہلا آپریشن

pehla operation

نفسیات کی کلا س

Nafsiyat ki class

وکیل

Wakeel

ٹریفک کانسٹیبل

traffic constable

جج اور ملزم

judge Aur Mulzim

الیکشن

Election

شوہر بیوی سے

Shohar biwi se

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

منیجر صاحب

manager sahib

ڈاکٹر اپنے مریض سے

Dr apne mareez se

وکیل

Wakeel

Your Thoughts and Comments