Mubark

مبارک باد

کسی شخص کو اتفاق سے ایک بڑا سرکاری عہدہ مل گیا اس کے دوست احباب خوش ہو کر اسے مبارک باد دینے لگے مگر اس نے کسی کو بھی پہنچاننے سے انکار کر دیا۔ اس نے ایک آدمی سے پوچھا:”تم کس لئے آئے ہو؟“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”جناب! افسوس کے لیے حاضر ہوا ہوں میں نے سنا ہے کہ آپ اندھے ہو گئے ہیں“۔

Your Thoughts and Comments