Ustad Shagird Se - Joke No. 1228

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1228

(استاد شاگرد سے) سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟ شاگرد جناب چار موسم! استاد شاباش بیٹے۔ کون کون سے ہیں۔ نام بتاےئے؟ شاگرد نمبر 1 الیکشن‘ نمبر 2 ہڑتال‘ نمبر 3 گیم ڈے‘ نمبر 4 امتحانات۔

Urdu Jokes