Do Dost - Joke No. 430

دو دوست - لطیفہ نمبر 430

ریلوے اسٹیشن پر دو آدمی جھگڑ رہے تھے ایک نے کہا:”میں اتنے زور سے ہاتھ ماروں گا کہ تو کراچی پہنچ جائے گا“۔ دوسرے نے کہا:”میں اتنا زور دار تھپڑ لگاوٴں گا کہ تو لاہور پہنچ جائے گا“۔ ساتھ کھڑا ایک دیہاتی کہنے لگا:”استاد جی! ذرا مینوں آہستے جے مارنا میں نال آلے ٹیشن تے جانا اے“۔ (استاد جی! مجھے ذرا آہستہ سے مارنا میں نے ساتھ والے اسٹیشن پر جانا ہے)

مزید لطیفے

شور

Shor

طوطلا آدمی

Totla Admi

خط

Khat

پاگل خانے میں‌ تقریر

Pagal Khany Main Taqreer

کتے کی عزت

Kutte Ki izzat

ایک دوست دوسرے سے

Aik Dost dusre dost se

مقدمہ

muqadma

ایک آدمی

Aik admi

مائیک میں کرنٹ

mic mein current

مرنے کا فائدہ

Marne Ka Faida

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

جج مجرم سے

Judge mujrim se

Your Thoughts and Comments