Salgirah Ka Tohfa - Joke No. 1386

سال گرہ کا تحفہ - لطیفہ نمبر 1386

چچا: ”گڑیا! آپ نے ہماری سال گرہ پر کوئی تحفہ نہیں دیا؟“ گڑیا:” چچا جان ! میں آپ کی سال گرہ پر آپ کو تحفہ دینے کے لئے رومال خریدنے لگی تھی، لیکن مجھے آپ کی ناک کا سائز ہی معلوم نہیں تھا۔“

Urdu Jokes