School - Joke No. 961

سکول - لطیفہ نمبر 961

ارشد میاں سکول لیٹ پہنچے تو ان کی ٹیچر نے وجہ پوچھی۔ ارشد میاں بولے۔ ”امی بیمار تھیں‘ انہیں ہسپتال لے جانے کی تیاری ہو رہی تھی۔ مجھے اپنانا ناشتہ خود بنانا پڑا اس لئے دیر ہو گئی۔“ ٹیچر ذرا تشویش زدہ ہو کر بولیں۔ ”تمہاری امی کو کہیں چھوٹ کی بیماری نہ ہو‘ تمہاری وجہ سے وہ بیماری ہمیں بھی لگ سکتی ہے۔ فوراً گھر جاوٴ اور کل اس کے بارے میں اچھی طرح پوچھ کر کلاس میں آنا۔“ دوسرے روز ارشد میاں نے کلاس روم میں آ کر ٹیچر کو بتایا۔ ”امی کہہ رہی تھیں کہ اگر آپ شادی شدہ نہیں ہیں تو یہ بیماری آپ کو نہیں لگ سکتی کیونکہ میرا چھوٹا بھائی پیدا ہوا ہے۔“

مزید لطیفے

ڈیڈی!

daddy !

ایک راہ گیر

aik raah geer

امتحان

imtihan

جلسے میں کونسلر

jalsay mein councillor

فیصل کاشف سے

Faisal kashif se

باپ بیٹے

baap betay

لوری

Lori

غریب دیہاتی

Gareeb dehati

گاہک

gahak

ریل میں سفر

rail mein safar

مریض

Mareez

دماغ کا کینسر

dimag ka cancer

Your Thoughts and Comments