Dhaka Chupa - Joke No. 1615

ڈھکا چھپا - لطیفہ نمبر 1615

دوران جنگ برطانیہ کے وزیر اعظم چرچل امریکہ کے صدر روز ویلٹ سے ملنے کے لئے امریکہ گئے۔ ایک صبح چرچل نہاد ھو کر اپنا جسم تولیہ سے خشک کر رہے تھے۔ کہ روز ویلٹ ان کے کمرے میں پہنچ گئے اور یہ دیکھ کر چرچل کے بدن پر کپڑے نہیں ہیں۔ وہ واپس جانے لگے ۔ چرچل نے انہیں دیکھ کر کہا۔ روز ویلٹ صاحب واپسی جانے کی ضرورت نہیں برطانیہ امریکہ سے کچھ بھی ڈھکا چھپا نہیں رکھنا چاہتا۔

مزید لطیفے

ساڑی

Sarhi

ایک گلوکار

Aik glukar

مالک ملازم سے

Malik mulazim se

استاد

Ustaad

ایک پاگل

Aik Pagal

ایک بڑے شہر

aik barray shehar

تم کب پیدا ہوئے تھے؟

tum kab peda hue they ?

ایک مریض

Aik mareez

اپنا چمچہ

apna chamcha

مجھے پیسے کی کیا پرواہ

mujhe paise ki kya parwah

پیریڈ

Period

ایک بیوقوف

Aik bewakoof

Your Thoughts and Comments