Tarkeeb No 9 - Joke No. 1918

ترکیب نمبر9 - لطیفہ نمبر 1918

وہ نیا نیا پولیس میں بھرتی ہو اتھا، ا س کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔ ایک دن ایک قیدی فوت ہوا۔ انسپکٹر نے اسے بلایا او رکہا”لاش ورثہ کے حوالے کرو… اور ہاں … چائے پانی لیتے آنا۔“ وہ بڑا حیران و پریشان ہوا۔ انسپکٹر سمجھ گیا اور ایک پرانے سپاہی کو ا س کے ساتھ بھیجتے ہوئے کہا۔” دیکھو یہ کیسے چائے پانی وصول کرتاہے۔“ انہوں نے لاش ورثہ کے حوالے کی تو سپاہی نے کہا۔ اوئے اس قیدی کی سزا ختم ہونے میں تین مہینے باقی ہیں۔ سزا پوری کرنے کے لئے اپناآدمی دے دو… یا پھر… چائے پانی دے دو“۔

مزید لطیفے

کنجوس اور مہمان

Kanjoos Aur Mehmaan

ایک پرچے میں سوال آیا

ek parche me sawal aaya

صبح بخیر

Subha Bakhair

وکیل

Wakeel

ایک انار دو بیمار

aik anaar so bimar

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird se

ایک مصور

Aik musawir

قصاب

qassab

ایک شخص

aik shakhs

کنجوس امیر سے

Kanjoos ameer se

نظر کمزور

Nazar kamzor

بیوقوف

bewaqoof

Your Thoughts and Comments