Cheesy Bread Fingers Recipe - Make Cheesy Bread Fingers for Kids

Cheesy Bread Fingers

چیزی بریڈ فنگرز

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

350 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چیڈر چیز آدھا کپ کدوکش کیا ہوا
2 بریڈ سلائس آٹھ عدد
3 ہری پیاز دو عدد کٹی ہوئی
4 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 انڈا ایک عدد
8 تیل تلنے کے لیے

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ کر کناروں کو بریڈ کرمبز بنالیں
  2. 2 اب ایک پیالے میں چیڈر چیز، ہری پیاز، کالی مرچ، چکن پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں
  3. 3 پھر بریڈ سلائس کو دبا کر اس میں تیار فلنگ ڈالیں اور رول کر لیں
  4. 4 اب ان بریڈ رولز کو انڈے میں ڈپ کرکے کرمبز میں فولڈ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu