Akhrot Ki Toffee Recipe - Make Akhrot Ki Toffee for Kids

Akhrot Ki Toffee

اخروٹ کی ٹافی

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

7 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 براؤن چینی اڑھائی کپ
2 ٹوٹے ہوئے اخروٹ کپ
3 مکھن ایک کھانے کا چمچ
4 کارن سیرپ ایک کھانے کا چمچ
5 دودھ 3/4 کپ
6 نمک ایک چٹکی

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی مکھن کارن سیرپ دودھ اور نمک ملا کر پھینٹیں
  2. 2 ہلکی آنچ پر لکڑی کے چمچ سے چلائیں
  3. 3 اتار کر خوب پھینٹیں
  4. 4 اخروٹ اور چند قطرے ونیلا کے شامل کر کے اس وقت تک چمچ چلائیں جب تک دو بھرنہ ہو جائے
  5. 5 ٹرے میں ہلکا کا سا مکھن لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں
  6. 6 ہلکا ٹھنڈا ہونے پر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
  7. 7 دونوں طرف سے ٹھنڈا کر کے استعمال کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu