Spaghetti And Anda Recipe - Make Spaghetti Aur Anday for Kids

اسپاگیٹی اور انڈے
انڈے 8عدد
اسپاگیٹی پاؤنڈ کا پیکٹ
مکھن دو کھانے کے چمچے
کارن فلور 2کھانے کے چمچے
پیاز ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
دودھ دو پیالی
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
پنیر ایک کھانے کا چمچہ(باریک کاٹ لیں)
ترکیب:
پانچ انڈے سخت ابال لیں۔ تین انڈے پھینٹ لیں۔ مکھن گرم کر یں۔ اس میں پیاز ڈال کر تلیں۔ سرخ ہونے سے پہلے کارن فلور تھوڑا تھوڑا ڈال کر ملائیں۔ پھر کھولتا ہوا دودھ ڈالتی جا ئیں اور چمچہ چلاتی جائیں ۔ اب نمک اور کالی مر چ ڈال دیں۔کسٹرڈ کی طرح ہو جائے تو اتار کر ابلے ہوئے انڈے ملا دیں۔ پھینٹے ہوئے انڈوں کا فرائنگ پین میں آملیٹ بنا لیں۔ آملیٹ کے ٹکڑے کر کے آمیزہ میں ملائیں اور اوپر پنیر کے ٹکڑے ڈال دیں۔ اسپاگیٹی ابال کر چھان کر ڈش میں نکا لیں اور اس کے اوپر انڈوں والا آمیزہ ڈال دیں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

ہنی ٹافی
Honey toffee

فیلکن پیسٹری
Falcon pastry

اورنج جیلی
Orange Jelly

پنیر سینڈوچ
paneer sandwich

بیکڈ پیٹا بریڈ سینڈوچ
Baked Pita Bread Sandwich

نیپالی رول
Nepali roll
Urdu Jokes
رات گئے
raat gaye
ایک غیر ملکی پاکستان میں
aik ghair mulki Pakistan mein
نئی نویلی دلہن
nai noyli dulhan
آزمائیں
aazmayen
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
بہرا
berha
Urdu Paheliyan
نہیں انگوٹھے میں انگلی میں ہے
nahi angothe me ungli hai
تن کی لمبی سر کی چھوٹی
tun ki lambi sar ki choti
چھوڑا مت تم اس کا ہاتھ
chodo mat tum uska hath
کبھی وہ ایسی چال دکھائے
kabhi wo aisi chaal dikhaye
جب آیا چپکے سے آیا
jab aaye chupke se aaya
پھولوں میں دو پھول نرالے
phoolon mein do phool nirale
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos