Deep Fry Chicken Sandwich Recipe - Make Deep Fry Chicken Sandwich for Kids

Deep Fry Chicken Sandwich

ڈیپ فرائی چکن سینڈوچ

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

34 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ریشہ کیا ہوا چکن ایک پیالی
2 کدوکش کی ہوئی پنیر ایک پیالی
3 بریڈ سلائس آٹھ عدد
4 مایونیز آدھی پیالی
5 مکھن حسبِ ضرورت

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو اچھی طرح دھو کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کرلیں
  2. 2 پہلے بریڈ سلائس کو درمیان سے کاٹ کر رکھ لیں
  3. 3 اس کے بعد چکن میں مایونیز شامل کرکے سلائس پر لگائیں اور پنیر بھی لگالیں
  4. 4 پھر ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر سینڈوچز اچھی طرح فرائی کرلیں
  5. 5 جب سینڈوچز فرائی ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں
  6. 6 گرما گرم سرو کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu