Cheesy Pretzel Recipe - Make Cheesy Pretzel for Kids
چیزی پریٹزل
تیاری کا مکمل وقت
40 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
Ingredients - اجزاء
Steps - تیار کرنے کی ترکیب
- 1آدھی پیالی نیم گرم پانی میں نمک،ایک کھانے کا چمچ چینی اور خمیر ڈال کر ملائیں اور اسے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
- 2 جب یہ مکسچر پھولنے پر آجائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ شامل کرتے ہوئے پھینٹ لیں۔
- 3 جب میدہ سارا شامل ہو جائے تو اس میں کش کیا ہوا چیز ڈالیں اور اچھی طرح ملا لیں۔اوپر سے کوکنگ آئل لگا کر ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
- 4 اوون کو 200C پر پندرہ سے بیس منٹ گرم کر لیں۔اور ایک پھیلی ہوئی ڈش میں چھ سے آٹھ پیالی اُبلتے ہوئے پانی میں سوڈا ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
- 5 میدے کو پھولنے پر دوبارہ گوندھیں اور اس کے چھ سے آٹھ پیڑے بنا کر تصویر کے مطابق پریٹزل بنا لیں۔
- 6 اسے سوڈے والے پانی میں ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے رکھیں پھر نکال کر بیکنگ شیٹ پر کوکنگ آئل لگے ہوئے بٹر پیپر پر رکھ دیں۔
- 7 پھینٹیں ہوئے انڈے کی زردی سے سارے پریٹزلز کو برش کریں اور اوپر سے حسب پسند چینی یا نمک چھڑک کر اوون میں رکھ دیں۔
- 8 پندرہ سے بیس منٹ بعد یا گہرے سنہری ہونے پر اوون سے نکال لیں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu
سینڈوچ کیک
Sandwich Cake
ایگ پائی
Egg pie
پاپ کارن
Popcorn
مکس فروٹ مالبا
mix fruit mulba
ڈبل روٹی کے سینڈوچ
double roti kay sandwich
بچوں کے لیے فرنی
Bachon kay liay firni
Urdu Jokes
شوہر بیوی سے
Shohar biwi se
سپیشلسٹ ڈاکڑ
Specialist Doctor
تنویر اور طاہر
Tanveer aur tahir
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
سناوٴ میاں
sunaaoo miyan
امتحان
imtihan
Urdu Paheliyan
جب بھی دسترخوان بچھایا
jab bhi dastarkhwan bichaya
دیکھی اک نازک سے بیٹی
dekha ek nazuk si beti
کوئی بادل اور نہ سایا
koi badal or na saya
ہاتھ میں لے کر ذرا گھمایا
hath me leke zara ghumaya
اک ڈبے میں میٹھے دانے
ek dabby me meethe danny
آپ نے ہاتھ میں اسے سمبھالا
apny hath me is shambhala
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos