Veggie Noodles Recipe - Make Veggie Noodles for Kids

ویجی نوڈلز
نوڈلز 200گرام
پیاز(باریک کاٹ لیں) دو عدد
کشمیری مرچ (باریک کاٹ لیں ) دو عدد
بند گوبھی (کتر لیں) آدھی پیالی
گاجر (باریک کاٹ لیں) ایک عدد
ٹماٹر(باریک کاٹلیں) دو عدد
اجینو موٹو آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس ایک چائے کا چمچ
نمک چار کھانے کے چمچ
مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
نوڈلز کو نمکین پانی میں ایک چائے کا چمچ تیل ملا کر ابال کر گلالیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز دو منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ سوائے ٹماٹروں کے تمام سبزیاں پانچ منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ ٹماٹر اور نوڈلز ملا کر اچھی طرح مکس کر یں۔ باقی اجزاء ملا کر اس وقت تک فرائی کر یں جب تک ٹماٹر گل جائیں۔ چلی سوس کے ساتھ سرو کر یں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

چیز ٹوسٹ
cheese toast

بچوں کے لئے شکر پارے
Bachon kay liye shakar paray

مزے دار سلائسز
Mazaydar slices

اسپاگیٹی اور انڈے
spaghetti aur anday

ڈبل روٹی کے سینڈوچ
double roti kay sandwich

چکن اسپا گیٹی
chicken spaghetti
Urdu Jokes
Browse More Urdu JokesUrdu Paheliyan
ایک ہے ایسا کاری گر
ek hai aisa karigar
گلا تو ہے سر ساتھ نہیں ہے
gala tu hy sar sath nahi he
یقینا وہ بزدل ہے جس نے بھی کھایا
yaqeenan wo buzdil hy jis ny khaya
گن کر دیکھا تو وہ ایک
gin kar dekha tu wo aik
نگر نگر مکے چکر کاٹے
nagar nagar mukky chakkar kate
شب بھر وہ پانی میں نہائے
shab bhar woh pani me nahaye
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos