Lemon Chicken Nuggets Recipe - Make Lemon Chicken Nuggets for Kids

Lemon Chicken Nuggets

لیمن چکن نگٹس

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

296 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ چار عدد (بڑے ٹکڑے کاٹ لیں)
2 صوفی کینولا کوکنگ آئل تلنے کے لئے
3 دودھ ایک کپ
4 لیموں کا رس کپ
5 نمک حسب ذائقہ
6 سیاہ مرچیں چائے کا چمچہ (کٹی ہوئی)
7 پیپریکا چائے کا چمچہ
8 میدہ ایک کپ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ، لیموں کا رس، نمک، پیپر یکا، سیاہ مرچوں کو مکس کریں
  2. 2 گوشت کو اس میں ڈال کر 8 گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
  3. 3 گوشت کو میرینیشن سے نکال کر میدے میں رول کر یں
  4. 4 کڑاہی میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں
  5. 5 چکن نگٹس کو اس میں ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن براؤن کر کے نکال کر چلی گار لک سوس کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu