Keema Sandwich Recipe - Make Keema Sandwich for Kids

Keema Sandwich

قیمہ سینڈوچ


اجزاء:
کارن فلور 2کھانے کے چمچ
سادہ بھنا ہواقیمہ آدھ کلو
خشک ڈبل روٹی چار توس
گھی تلنے کے لئے
ڈبل روٹی ایک درمیانہ سائز
ٹماٹر کی چٹنی 1/3کپ
طریقہ:
ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں ۔قیمے میں کارن اور چوراملا دیں ۔توس گھی میں تل لیں ۔دو سلائس کے در میان قیمے کے
کبا ب بناکر تل کر رکھیں۔کبابوں کے اوپر ٹماٹر کی چٹنی لگا دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu