Murgh Sabzian Aur Noodles Recipe - Make Murgh Sabzian Aur Noodles for Kids

Murgh Sabzian Aur Noodles

مرغ ، سبزیاں اور نوڈلز

اشیاء:
تیل(کوکنگ آئل) دو کھانے کے چمچے
گاجر ایک عدد(لمبائی کے رخ کاٹ لیں)
ہری مرچ دو پیالی(لمبائی کے رخ کاٹ لیں)
تیل(کوکنگ آئل) تین کھانے کے چمچے
مرغ پونڈ (لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
لال مرچ، ثابت دو (کچل لیں)
نمک ایک چائے کا چمچہ
چینی چائے کا چمچہ
نوڈلز ایک پیالی(ابلی ہوئی)
ترکیب:
دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر یں۔ اس میں ایک منٹ گاجر فرائی کر یں۔ پھر ہری مرچ ڈال کر بھونیں۔ تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر یں۔ اس میں مرغ کو بادامی رنگ کا تلیں۔ گاجر وں میں نمک، چینی اور مرچ ہاتھ سے خوب اچھی طرح ملا دیں۔ اب مرغ اور نوڈلز بھی ملا دیں۔ کسی سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu