Club Sandwich Recipe - Make Club Sandwich for Kids

Club Sandwich

کلب سینڈوچ


اجزاء:
انڈے چھ عد د
کالی مرچ چائے کا چمچ
مسٹرڑ چائے کاچمچ
زیتون کاتیل 2کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
درمیانی ڈبل روٹی باریک کٹے ہوئے سلائس
آدھی مر غی ابلے ہوئے ٹکڑے
مکھن مناسب
نمک پون چائے کا چمچ
طریقہء:
انڈے ہلکے ابال کر توڑکر ایک بلینڈر میں ڈالیں۔انڈوں میں مرغی کے علاوہ تمام چیزیں ملاکر پھینٹیں۔یک جان
پیسٹ بن جائے گا۔چھری سے ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں۔مرغی کے چھو ٹے چھوٹے قیمے کی طرح ٹکڑے کر
لیں۔ ہڈیاں نکال دیں تمام ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر ایک طرف پیسٹ لگائیں اور دو ٹکڑوں کے در میان مرغی کا قیمہ رکھ
کر ٹکڑ ے جوڑ دیں۔تمام ٹکڑوں کو اوپر نیچے رکھتے رہیں اور تکون کی شکل میں کاٹ لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu