Sandwich Cake Recipe - Make Sandwich Cake for Kids

سینڈوچ کیک
تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
Ingredients - اجزاء
Steps - تیار کرنے کی ترکیب
- 1میدے میں نمک اور بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھان لیں،چینی کو پیس کر رکھ لیں۔
- 2 مارجرین یا مکھن کو صاف خشک پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں،جب وہ کریم کی شکل میں آ جائے تو اس میں پسی ہوئی چینی ملا کر پھینٹیں۔
- 3 بیٹر چلاتے ہوئے ایک ایک کر کے انڈے شامل کر لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ شامل کر کے پھینٹ لیں اور آخر میں دودھ ملا لیں تاکہ آمیزہ بہت زیادہ گاڑھا نہ ہو۔
- 4 الیکٹرک سینڈوچ میکر کو گرم کر لیں اور اس کے اندر دونوں طرف برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگا لیں۔
- 5 پھر اس میں احتیاط سے چمچ سے آمیزہ ڈالیں اور اس کو بند کر کے دو سے تین منٹ رکھیں،خوبصورت سے سنہری کیک تیار ہو جائے گے۔سارے کیک اسی طرح سے بنا لیں۔
- 6 ان کو بچوں کی پارٹی کے لئے بچوں کے پسندیدہ چاکلیٹ یا اسٹرابیری ساس سے آئسنگ کریں اور ان کے کھلکھلاتے ہوئے چہروں کو انجوائے کریں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

بچوں کے لئے شکر پارے
Bachon kay liye shakar paray

مزے دار رول
Mazaydar roll

اسٹرابیری جیلی
strawberry jelly

پی نٹ بٹر چکن برگر
peanut butter chicken burger

ٹوائس کڈ میٹ
twice kid meat

کریمی میکرونی
Creamy macaroni
Urdu Jokes
کتا
Kutta
ڈاکڑ
Doctor
اپنا چمچہ
apna chamcha
دو دوست
Do dost
گدھے کا گوشت
gadhe ka gosht
کنجوس امیر سے
Kanjoos ameer se
Urdu Paheliyan
ایک بلا نے مشکل ڈالی
ek bala ny mushkil daali
شوں شوں کرتی نار اک نکلی
sho sho karti naar ek nikli
دو چڑیا رکھتی ہیں پر
do chirya rakhti hen par
کالے بن کے کالی ماسی
kaaly ban kay kaaly maasi
مت جانو کچھ ایسا ویسا
mat jano kuch aisa waisa
اک رہ پہ دو بہنیں جائیں
ek raah pe do behne jaye
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos