Mount Washington Ki Chotti - Article No. 1737
ماوٴنٹ واشنگٹن کی چوٹی
جہاں پورا سال برفباری ہوتی ہے
جمعہ جون

ماوٴنٹ واشنگٹن نامی پہاڑی چوٹی ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقے نیو ہیپمشائر کی بلند ترین چوٹی ہے ۔کسی زمانے میں یہاں کے رہنے والے اسے ہوم آف دی گریٹ اسپرٹ یعنی عظیم روح کا گھر کہکر پکارتے تھے ۔مگر آج دنیا بھر کے لوگ اسے ہوم آف دی ورلڈز درسٹ دیدر یعنی دنیا کے بد ترین موسم کا گھر کہتے ہیں ۔ماوٴنٹ واشنگٹن کا موسم نہایت سرد ہے ۔یہاں سال بھر شدید برفباری ہوتی ہے ۔جس کی وجہ سے یہاں کی برف بہت ٹھوس ہوتی ہے ۔
ہر وقت گہری دھند چھائی رہتی ہے اور شدید طوفانی ہوائیں چلتی رہتی ہیں ۔یہ چوٹی 6,288فٹ بلند ہے یہاں کو موسم ماوٴنٹ ایورسٹ اور قطب جنوبی جیسا سرد ہے ۔ماوٴنٹ واشنگٹن کی چوٹی پر کم ترین درجہ حرارت 46.0ریکارڈ کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
اس چوٹی کے شدید موسم کی بنیادی وجہ اس کا جغرافیائی محل وقوع ہے ۔یہ چوٹی متعدد طوفانوں کے راستے میں کھڑی ہے ۔
خاص طور سے ان طوفانوں کے راستے میں جو بحراوقیاونس سے جنوب، خلیجی خطے اور بحران کاہل کے جنوب مغربی علاقوں کی طرف جاتے ہیں ۔خاص طور سے موسم سرما میں یہاں خطر ناک طوفانی ہواؤں کے جھکڑ بھی چلتے ہیں ۔1932ء میں اسی چوٹی پر ماوٴنٹ واشنگٹن آبزرومیٹری کی ابتدائی عمارت تعمیر کی گئی تھی ۔جس کو زنجیروں کے ساتھ زمین سے مضبوطی سے باندھا گیا تھا کہ کہیں طوفانی ہوائیں اسے اڑانہ دیں۔
مزید اخلاقی کہانیاں

غرور کا سر نیچا
Ghuroor Ka Sir Neecha

قوس قزح کیا ہے
Rainbow Kiya Hai

خواہش بادشاہ بننے کی
Khwahish Badshah Ban Nay Ki

لالچ کا انجام
Lalach Ka Injaam

تصویر کے پیچھے
Tasweer Ke Peechay

تھانگ شہزادی کی کہانی
Thang Shehzadi Ki Kahani

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
Aasman Se Gira Khajoor Main Atka

کنجوس کی بلی
Kanjoos Ki Billi

دنیا کے چند ذہین ترین جانور
Dunya K Chaand Zaheen Tareen Janwar

گھنے جنگل سے گریٹر اقبال پارک تک
Ghanne Jangal Se Greater Iqbal Park Tak

بُری عادت کی سزا
Buri Aadat Ki Saza

حقیقی خوشی
Haqeeqi Khushi
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین
-
روشن آنکھیں
Roshan Ankhain
-
بچوں کی ہر فرمائش پوری نہ کی جائے!
bachon ki har farmaaish poori nah ki jaye
-
اللہ پر بھروسہ
ALLAH Per Bharosa
-
عظیم قائد کی اصول پسندی
Azeem Quaid ki asool pasandi
-
ذہین بادشاہ
zaheen badsha
-
محنت کا جادو
Mehnat Ka Jadu
-
عبدالرحمٰن الاوّل
Abdur Rahman Al Awal
-
مار کی قیمت
Mar Ki Qeemat
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.