Chapar Phar Kar - Article No. 275

Chapar Phar Kar

چھپر پھاڑ کر - تحریر نمبر 275

فقیرو کو اپنے چھپر کی چھت کو تکتے تکتے ایک سال بیت گیا لیکن اس کے چھپر کی چھپ نہیں پھٹی۔ اگر کبھی رات کے سناٹے میں بلیاں چھپر کی چھت پر لڑتیں تو فقیروں کی آنکھ کھل جاتی کہ شاید فرشتے دولت برسانے آئے ہیں

بدھ 5 دسمبر 2012

Browse More Mutafariq Mazameen