School - Joke No. 652

سکول - لطیفہ نمبر 652

ایک بیمار بچے کو اس کا باپ ڈاکٹر کے پاس لے گیا ڈاکٹر نے دل کی حالت دیکھنے کے لئے لڑ کے کے سینے پر آلہ لگایا اور کہا: بیٹے ذرا دس تک گنتی گنو“۔ لڑکا گھبرا کر بولا:”ابا جان! آپ تو کہتے تھے مجھے ہسپتال لے جائیں گے مگر یہ تو اسکول ہے“۔

Urdu Jokes