Main Phir Aaoon Gi - Article No. 203

Main Phir Aaoon Gi

میں پھر آوں گی - تحریر نمبر 203

میں ایک چھوٹی سی پری ہوں۔ انسانوں کی دنیا سے دور پرستان میں پیارے سے امی ابو کے ساتھ رہتی ہوں۔ مجھے انسانوں کی دنیا قریب سے دیکھنے کا بہت شوق تھا ۔ میں نے اپنے والدین سے اپنی اس خواہش کا اظہار بہت مرتبہ کیا

پیر 4 جولائی 2011

Browse More Mutafariq Mazameen