Nawabshah

UrduPoint Nawabshah

اٗردو پوائنٹ نواب شاہ

Nawabshah

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’نواب شاہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ نواب شاہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

نواب شاہ کی خبریں

نوابشاہ میں جائیداد کے تنازعے پر معصوم بچہ قتل

نوابشاہ میں جائیداد کے تنازعے پر معصوم بچہ قتل

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نویں جماعت کے طالبعلم کی خود کشی کی کوشش

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نویں جماعت کے طالبعلم کی خود کشی کی کوشش

سندھ میں تعلیم کی ابتری؛ 60 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی انتظامیہ سالانہ بجٹ میں اضافے پر وزیراعلیٰ سندھ سے اظہار تشکر

ایک لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں ایک مرتبہ مالی امدادکے بارہ ہزار روپے کی امدادی رقم کی تقسیم کا عمل شروع ہوگیا

ڈی آئی جی شہید بے نظیرا ٓباد رینج عرفان علی بلوچ نے پولیس فیسلیٹیشن سنٹر نواب شاہ کا دورہ کیا

ڈی آئی جی شہید بے نظیرآباد رینج عرفان بلوچ سے اقلیتی برادری کی ملاقات، عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

امکانی بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے بارشوں و سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں،ڈپٹی کمشنرشہید بے نظیرآباد

ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیرآباد کی زیر صدارت اجلاس : 54 امیدواروں کی فوتی کوٹہ پر ملازمت کی منظوری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شہید بینظیرآباد نے جام صاحب بیسک ہیلتھ یونٹ میں کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کردیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیرآباد رینج عرفان علی بلوچ کا ضلع سانگھڑ کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری صحت و صوبائی کوآرڈینیٹر برائے انسداد پولیو فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت اجلاس

ڈاکٹرعذرا فضل پیچوہو ڈی سی ہائی اسکول نواب شاہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کردیا

ضلع بھر میں جاری نیوٹریشن پروگرام کو مزید مؤثر بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیرآباد

مزید نواب شاہ کی خبریں

نواب شاہ کی مشہور شخصیات

Ghulam Mustafa Jatoi

غلام مصطفی جتوئی

مزید مشہور شخصیات

نواب شاہ کے کھلاڑی

Kashif Bhatti

کاشف بھٹی

مزید کھلاڑی

نواب شاہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا معروف شہر ہے جو ضلع شہید بے نظیر آباد کا صدر مقام ہے۔ ضلع کا نام ستمبر 2008ء میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے نام پر شہید بے نظیر آباد رکھا گیا تاہم ابھی تک یہ نام زبان زد عام نہیں ہو سکا۔ شہر اپنے گرم موسم کی وجہ سے معروف ہے جہاں موسم گرما میں درجۂ حرارت 51 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔

Nawabshah is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Nawabshah on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Nawabshah city to provide the full coverage of Nawabshah’s events and incidents.