
Ghulam Mustafa Jatoi - Urdu News
غلام مصطفی جتوئی ۔ متعلقہ خبریں

غلام مصطفی جتوئی پاکستان کے سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم ، نیشنل پیپلزپارٹی کے سربراہ اور معروف سیاستدان غلام مصطفی جتوئی 14 اگست 1931ء کو سندھ کے ضلع نواب شاہ کے علاقے نیو جتوئی میں پیدا ہوئے اور طویل علالت کے بعد 78 سال کی عمر میں 20 نومبر 2009ء کو لندن میں وفات ہوئے ۔ غلام مصطفی جتوئی نے 1952ء ءمیں اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور اسی سال ہی ضلع نوابشاہ کے ڈسٹرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ۔ انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ ڈسٹرکٹ بورڈ کے سب سے کم عمر چیئرمین تھے۔ ۔1958ء میں پہلی مرتبہ مغربی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔1965ءمیں انہوں نے یہ الیکشن دوبارہ جیتا ۔ 1969ءمیں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور 1970ءمیں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ اس دوران وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت میں ان کو سیاسی امور ، پورٹ اینڈ شپنگ ، کمیونی کیشن، قدرتی وسائل ، ریلوے اور ٹیلی کمیونی کیشن کے عہدے دیئے گئے۔ غلام مصطفیٰ جتوئی 1973ءمیں وزیراعلیٰ سندھ بنے اور یہ عہدہ ان کے پاس 1977ءتک رہا۔ جبکہ انہیں یہ بھی امتیاز حاصل ہے کہ وہ مارشل لاءسے پہلے سندھ میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیراعلیٰ رہنے والے شخص تھے ۔ مصطفی جتوئی نے بحالی جمہوریت تحریک (ایم آر ڈی) میں اہم کردار ادا کیا۔ انہیں 1983ء اور 1985ء میں گرفتار بھی کیا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے نیشنل پیپلزپارٹی کے نام سے ایک جماعت قائم کی ۔کئی بڑے لیڈروں نے اس جماعت میں شمولیت اختیار کی ۔ مصطفی جتوئی اس پارٹی کے چیئرمین تھے۔
-
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20نومبربدھ کو منائی جائے گی
منگل 19 نومبر 2024 - -
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20نومبر آ جکو منائی جائے گئی
منگل 19 نومبر 2024 - -
غلام مصطفی جتوئی کی 15 ویں برسی (کل )منائی جائے گی
منگل 19 نومبر 2024 - -
پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20 نومبربدھ کو منائی جائے گی
پیر 18 نومبر 2024 - -
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی
پیر 18 نومبر 2024 -
-
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی
ہفتہ 16 نومبر 2024 - -
پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی15ویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی
جمعہ 15 نومبر 2024 - -
سابق اسپیکرالٰہی بخش سومرو انتقال کرگئے ،تدفین جیکب آباد میں ہوگی،پوتا مولا بخش سومرو
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 18 اراکین اسمبلی نااہل قرار
بدھ 2 اکتوبر 2024 - -
کراچی، ڈیفنس میں غلام مرتضی جتوئی کے گھر پرپولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
نئی جماعت کی تشکیل کی خبریں
ڈی ڈبلیو جمعہ 1 مارچ 2024 -
-
پیپلزپارٹی، وزیراعلیٰ سندھ اور سید گھرانہ
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزرا اعلی، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلی چلاتے رہے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
ض*نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑنے ریکارڈ قائم کردیا
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی14ویں برسی (آج)منائی جائے گی
اتوار 19 نومبر 2023 - -
سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی14ویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی
جمعہ 17 نومبر 2023 - -
انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ
اتوار 13 اگست 2023 - -
انوار الحق کاکڑ سے قبل پاکستان میں کون کون نگراں وزیر اعظم رہا
ملکی تاریخ کے پہلے نگراں وزیر اعظم 1990ء میں غلام مصطفی جتوئی مقرر ہوئے ناصر الملک، میر ہزار خان کھوسو،میاں سومرو، ملک معراج خالد،معین قریشی، بلخ شیر مزاری بھی فرائض انجام ... مزید
ہفتہ 12 اگست 2023 - -
کون کب نگراں وزیراعظم بنا
سینیٹر انوار الحق کاکڑ ملک کے 8 ویں نگراں وزیراعظم بن گئے
ہفتہ 12 اگست 2023 - -
سندھ اسمبلی،اختتامی اجلاس ،اسپیکر آغا سراج درانی کو ان کی پارلیمانی خدمات پرخراج تحسین،قرارداد متفقہ طور پر منظور
اس اسمبلی میں ہمارے دوستوں نے میرے لئے جو الفاظ استعمال کیے ،میں ان کا مشکور ہوں،پہلے مجھے گرفتار کیا پھر میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا،میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوںمیں ... مزید
جمعہ 11 اگست 2023 - -
سندھ اسمبلی ،اپوزیشن ارکان کی جانب سے مختلف توجہ دلا ؤنوٹس پیش
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے ایک کمپنی گینسو کو ٹینڈر دیا گیا ہے ،پارلیمانی سیکرٹری سلیم بلوچ
پیر 7 اگست 2023 -
Latest News about Ghulam Mustafa Jatoi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghulam Mustafa Jatoi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
غلام مصطفی جتوئی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ غلام مصطفی جتوئی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
غلام مصطفی جتوئی سے متعلقہ کالم
-
تحریکِ اعتماد اور عدم اعتماد کی تاریخ!
(زین کلیم خان)
-
3 مارچ کے بعد کیا ہوگا؟
(خالد عمران)
-
سلیکٹڈ سے الیکٹڈ تک کا سفر
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
اپنے اپنے مفادات نے ہم کو یکجا کیا
(میاں محمد اشرف کمالوی)
-
بجٹ سے کراچی کے احساس محرومی میں اضافہ
(مبشر میر)
-
پورے ملک میں لاڑکانہ الیکشن کی گونج
(مبشر میر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.