ڈیل عظمیٰ خان نےکی اس میں میرا کوئی حصہ نہیں۔ حسان نیازی
میں سی سی پی او آفسر میں عظمیٰ کیلئے جدوجہد کررہا تھا اور وہ ڈیل کررہیں تھیں۔ بیرسٹر
سلمان جاوید بھٹی بدھ 3 جون 2020 10:59
(جاری ہے)
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر ملک ریاض نے 4 کروڑ کی آفر کی تھی لیکن اسے منع کر دیا گیا تھا لیکن اب قیمت بڑھنے اور قابل یقین لوگوں کی شمولیت کے بعد ڈیل ہو گئی ہے۔
ایڈووکیٹ میاں داؤد نے اردوپوائنٹ کی اینکر فرخ شہباز وڑائچ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آج عدالت میں ہما خان نے اپنے بیان میں کہا کہ گلاس نیچے گر کر ٹوٹ گیا تھا اور اسکی وجہ سے انکے پاؤں میں چوٹ لگی۔، اس سے قبل دونوں بہنیں کہتی رہی تھیں کہ انہیں راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیکن آج اداکارہ اور انکی بہن نے کہا کہ انہوں نے غلط فہمی کی بنیاد پر مقدمہ درج کروایا تھا۔ میاں داؤد نے انکشاف کیا ہے کہ 29مئی کو گورنر پنجاب چوہدری سرور معاملے میں مشغول ہوئے، اس کے ساتھ ہی پنجاب کی ایک اور شخصیت بھی معاملے میں شامل ہوگئی۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
28مئی پاکستان کے کامیاب ایٹمی تجربات عزم وایثار اور ملّی یکجہتی کی روشن نظیر ہیں
-
انٹرپول کا دوبئی میں خاتون سے مبینہ طور پر5لاکھ 75ہزار درہم کا فراڈ کرنے والے پاکستانی شہریوں کی گرفتاری میں مدد کے لیے حکام کو خط
-
وزیرِ اعظم کا 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
ماورائے آئین و قانون ہتھکنڈوں کا استعمال قانون کی حکمرانی کا جنازہ نکال رہا ہے، پی ٹی آئی
-
پی ٹی آئی لاہور کے صدر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
-
اسلام آباد میں 3 امریکی شہریوں سے گن پوائنٹ پر 8 لاکھ کے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ناقص کارکردگی پر انڈسٹریل اسٹیٹس کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کردی
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات‘ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
پاکستان کے پاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا .عالمی امور ماہرین
-
ٹیکس ہدف اور کلیکشن کیلئے مختلف تجاویز زیر ِغور ہیں،چیئرمین ایف بی آر
-
خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
-
ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال
-
سعودی عرب کے 12سال بعدشام سے سفارتی تعلقات بحال‘دمشق میں سعودی سفیر مقررکردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.