ریسکیو1122 ایبٹ آباد نے شملہ پہاڑی کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا

ہفتہ 25 مئی 2024 23:07

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2024ء) ریسکیو1122 ایبٹ آباد نے شملہ پہاڑی کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

(جاری ہے)

شملہ پہاڑی کے قریب بسکٹ فیکٹری کے مقام پر اچانک نامعلوم وجوہات کی بناء پر جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی،کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کی فائر ویکل بمعہ 06 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جھنوں نے بہترین انداز میں دیسی فائر بیٹر کی مدد سے آگ پر قابو پاکر سینکڑوں قیمتی درختوں کو بچالیا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں