چکوال،صحافی کو جان سے مارنے اور اغواء کی دھمکی دینے والے ملزم کو سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا
ہفتہ 24 جولائی 2021 18:11
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم دلبر المعروف غلام محمد کو گرفتار کر کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے تین روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
سیکرٹری خادم حسین کی عبوری درخواست ضمانت منظور۔ملزم بخت خان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری۔ملزمان کے خلاف صحافی امیر عباس منہاس نے جعلی شناختی کارڈ بنوانے اور شہریت حاصل کرنے کے الزام کے تحت خبریں شائع کی تھی جس پر ملزمان مشتعل ہو کر صحافی کے رہائشی فلیٹ میں مسلح ہو کر داخل ہو گئے۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈی پی او احمد محی الدین نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے

چکوال، گورنمنٹ گرلز سکول نمبر 3 محلہ سرگوجرہ سے میٹرک کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی

چکوال، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے ہیٹ ویوز سے بچاؤ کیلئے عوام کیلئے ایڈوائزی جاری ..

چکوال، کوٹ شمس میں گونگے بہرے شخص کو خاتون نے ڈنڈے کے وار کرکے قتل کردیا

چکوال،ون فائیو پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص گرفتار

بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے‘ گورنر پنجاب

کمشنر راولپنڈی کاضلع چکوال کا دورہ ،بلکسر روڈ کی تعمیر نو کے سلسلہ میں جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا ..

چکوال،منشیات فروش گرفتار،ایک کلو140گرام چرس برآمد

چکوال،علاقہ ونہار رنسیال میں ہونے والے قتل کا مجرم پکڑا گیا

چکوال،پاک فوج کیخلاف توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ڈپٹی کمشنر چکوال کی عوام کے مسائل کا حل قطعی میرٹ پر کم وقت میں یقینی بنانے کی ہدایت

چکوال،شہر کے قبضہ گروپ کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواست کو مسترد کردیاگیا
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھارت کو مشرقی محاذ پر ہرایا ہے اب مغربی محاذ پر بھی ہرائیں گے
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے، اسٹیڈیم پاک فوج زندہ باد کے نعرے
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
-
10مئی کے بعد پوری دنیا میں ایک توانا اور طاقتور پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھارت ہے
-
آج ان لوگوں سے سوال کریں کہ فوج نے دفاع کا اپنا کام کیا ہے یا نہیں؟
-
لانڈھی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک اور گھر اجاڑ دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ
-
یہ وہ سرزمین ہے جہاں پر ہر پاکستانی اپنی جاں نچھاور کرنے تیار ہے وہ اپنے پرچم کو جھکنے نہیں دیتا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
اٹھارویں ترمیم کے بعد شہر میں جامعات لانا چیلنج بن چکا ہے،خالد مقبول صدیقی
-
قومی سلامتی کیلئے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے‘نوازشریف
-
میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا، مہربانو قریشی